Khamshi Ko Sun Rahi Thi
By: Rakhshanda Naveed
-
Rs 331.50
- Rs 390.00
- 15%
You save Rs 58.50.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
زیرنظر کتاب معروف شاعرہ رخشندہ نوید کا شعری مجموعہ ہے۔ رخشندہ نوید کی شاعری عام مسائل اور رویوں کے حوالے سے تخلیقی اظہار کی جس اعلیٰ سطح کی عکاسی کرتے ہیں، اُس نے رخشندہ کو اپنے ہم عصر شاعرات میں ایک علیحدہ شناخت فراہم کر دی ہے۔ رخشندہ نوید کی شاعری میں ایک مخصوص جمالیاتی شعور تسلسل کے ساتھ کارفرما دیکھا ہے انہیں آسان اور عام فہم لفظوں میں سچائی اور تہذیب کا ملاپ کہا جاسکتا ہے۔
رخشندہ نوید کے اس شعری مجموعے کی سرسری ورق گردانی سے بھی اندازہ ہو جاتا ہے کہ ان کے احساسات و جذبات منفرد اور گروہِ عام سے ہٹے ہوئے ہیں۔ غزل کے متعدد اشعار اور نظموں کے بہت سے ٹکڑے تازگی اور ندرت سے معمور ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ شاعرہ نے جو محسوس کیا ہے اسے کسی خوف اور خدشے سے بے پروا ہو کر لکھ ڈالا۔ غزلوں میں نئی زمینوں کی دریافت ہو یا نظموں میں نئے موضوعات کی پیشکش، وہ کسی بنے بنائے تنگ حصار میں اپنے آپ کو مقید نہیں رکھتیں۔ مصرعوں اور سطروں کی ساخت میں بے ساختگی کی طرف میلان طبع ہے، غیر ضروری محنت اور آرائش سے جذبے اور احساس کے وفور کو وہ آورد میں تبدیل نہیں کرتیں۔

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
No similar books from this author available at the moment.
The Good Cop: My 30 years in a broken institution
By: Nusrit Mehtab
Rs 3,996.00 Rs 4,995.00 Ex Tax :Rs 3,996.00
Boots on the Ground: Stories of American Soldiers from Iraq and Afghanistan
By: Clint Willis ( Editor )
Rs 1,827.50 Rs 2,150.00 Ex Tax :Rs 1,827.50
Cooking Step By Step: More than 50 Delicious Recipes for Young Cooks
By: DK
Rs 3,145.50 Rs 3,495.00 Ex Tax :Rs 3,145.50
War Bodies - An Action-packed, Apocalyptic, Sci-fi Adventure
By: Neal Asher
Rs 2,155.50 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,155.50
Knitting Stitches Step-By-Step - More Than 150 Essential Stitches to Knit, Purl, and Perfect
By: Jo Shaw
Rs 3,595.50 Rs 3,995.00 Ex Tax :Rs 3,595.50
High on Life - How to Naturally Harness the Power of Six Key Hormones and Revolutionise Yourself
By: David JP Phillips
Rs 3,865.50 Rs 4,295.00 Ex Tax :Rs 3,865.50
Less is Lost: 'An emotional and soul-searching sequel'
By: Andrew Sean Greer
Rs 2,035.75 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,035.75
Big Vape - The Incendiary Rise of Juul
By: Jamie Ducharme
Rs 2,375.75 Rs 2,795.00 Ex Tax :Rs 2,375.75
Vitamin V - Video and the Moving Image in Contemporary Art
By: Phaidon Editors
Rs 20,995.00 Ex Tax :Rs 20,995.00
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50