Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
صور کیجیے، اگر قائد اعظم واپس پاکستان آجائیں اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھیں تو وہ کیا سوچیں گے، کیا کہیں گے اور اس کے سدھار کے لیے کیا کریں گے؟ ناول قائد اسکواڈ ایسا ہی ایک مثالی منظر نامہ ہے جہاں قائد آج کے پاکستان میں ہمارے ساتھ موجود ہیں اور ایسے بہت سے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جن سے ہم دن رات پریشان رہتے ہیں اور اپنے مستقبل سے مایوس رہتے ہیں۔ "قائد اسکواڈ" ایسے ہی محبان وطن لوگوں کا گروپ ہے جس میں ہم سب شامل ہیں اور اپنے آنی والی نسلوں کو تاریک مستقبل دینے کے بجائے فروزاں اور فرداں مستقبل کی تعمیر کا آغاز کر رہیں ہیں۔
| Publication Date: | 01/01/2024 |
| Number of Pages: | 256 |
| Binding: | Hard Back |
| ISBN: | 9789694413358 |
| Categories: | Urdu Books Siyasat Aur Halaat Hazrh 10% OFF |