POTHOHAR: KHITTA-E-DIL-RUBAA
By: Shahid Siddiqui
-
Rs 1,015.75
- Rs 1,195.00
- 15%
You save Rs 179.25.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
پوٹھوہار قدیم تاریخ کے دامن میں ایک ایسا جھلملاتا خطہ ہے جس کی چمک دمک کو زمانے کا اُلٹ پھیر بھی کم نہ کر سکا۔ یہ اونچے نیچے ٹیلوں، سرسبز کھیتوں، شاداب درختوں اور آزاد ہواؤں کا دل رُبا خطہ ہے جہاں ہر موڑ پر تاریخ کے نیلم ومرجان بکھرے ہوئے ہیں۔ میں پوٹھوہار کی انھی سحر انگیز ہواؤں میں پیدا ہوا، یہیں پلا بڑھا اور پھر ہمیشہ کے لیے اس کے حُسن کا اسیر ہو گیا۔ یہ کتاب محض تحریروں کا مجموعہ نہیں بلکہ راولپنڈی اور پوٹھوہار سے میرے عشق اور جنون کا احوال ہے۔ یہ ان گلی، کوچوں، عمارتوں، قلعوں، حویلیوں اور دل بروں کی کہانیاں ہیں جو ہمیشہ میرے ساتھ رہے۔ یہ راولپنڈی اور پوٹھوہار کے ان سربستہ گوشوں کا احوال ہے جن کے طلسم نے مجھے اپنا اسیر بنا لیا اور جنھیں دیکھنے کا تجسس ایک بے انت تلاش میں بدل گیا۔ یہ تاریخ کی کتاب نہیں، ان منظروں کا بیان ہے جنھیں میری آنکھوں نے دیکھا اور جن کا لمس میری روح نے محسوس کیا۔ کہتے ہیں حیرت کا یہ سفر ہے کہ ختم ہی ہونے میں نہیں آتا۔ کتنے ہی اَن دیکھے، اَن چھوئے مقام اپنی بانہیں پھیلائے مجھے اپنی طرف بلا رہے ہیں اور مجھے ان کی پکار پر جانا ہے۔ مجھے پوٹھوہار کے آسمانوں میں بکھرے خوش نما رنگوں کو کشید کرنا ہے۔ ان فضاؤں میں پھیلے طلسمات کو دل و جاں میں اتارنا ہے۔ اس مٹی کے ذروں میں بکھرے تاریخ کے لعل و مرجان کو سمیٹنا ہے۔ یہ پوٹھوہار کی مٹی کا مجھ پر قرض ہے جس کی سحر انگیز فضاؤں نے مجھے پروان چڑھایا اور جس کی مہکتی مٹی میں مجھے ہمیشہ کے لیے سو جانا ہے

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
Viva Dictionary Of Punctuation And Hyphenation
By: William Gould
Rs 127.50 Rs 150.00 Ex Tax :Rs 127.50
And Another Thing... (The Hitchhiker's Guide to the Galaxy)
By: Eoin Colfer
Rs 355.50 Rs 395.00 Ex Tax :Rs 355.50
Collins Pocket Italian Dictionary
By: Collins Dictionaries
Rs 1,847.50 Rs 3,695.00 Ex Tax :Rs 1,847.50
Science Of The Cosmos Science Of The Soul
By: William C. Chittick
Rs 560.00 Rs 700.00 Ex Tax :Rs 560.00
Allah SWT's Most Wonderful Creations - The Angels and Prophets
By: Marwah Khan
Rs 960.00 Rs 1,200.00 Ex Tax :Rs 960.00
Ghazal Cosmopolitan Ghazals and Essays on the Culture and Craft of the Ghazal
By: Shadab Zeest Hashmi
Rs 675.75 Rs 795.00 Ex Tax :Rs 675.75
Usborne Young Reading Alice through The looking glass
By: Lesley Sims
Rs 715.50 Rs 795.00 Ex Tax :Rs 715.50
Shaakh E Zarre : Jadu Aur Mazhab Ka Ak Mutallah
By: James Frey
Rs 2,125.00 Rs 2,500.00 Ex Tax :Rs 2,125.00
Hairy, Hairy Poodle: Ready-to-Read Level 1
By: Marilyn Singer
Rs 1,270.75 Rs 1,495.00 Ex Tax :Rs 1,270.75
Bleaker House: Chasing My Novel to the End of the World
By: Nell Stevens
Rs 2,035.75 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,035.75
The Lunar Chronicles: Winter (Book # 4)
By: Marissa Meyer
Rs 2,245.50 Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,245.50