Phir Chala Musafir Afghanistan Ka Five Safar
By: Dr.Muhammad mushtaq Ahmed Mangat
-
Rs 1,980.00
- Rs 2,200.00
- 10%
You save Rs 220.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی زیرِ نظر کتاب ’’پھر چلا مسافر۔افغانستان کے پانچ سفر‘‘ ایک عہد، ایک خطے،ملک،قوم اور سماج پر ایک بے بدل کتاب ہے۔ ان کے فکری پس منظر کے ساتھ ساتھ کھلے دل سے لکھی گئی یہ کتاب افغانستان کی وہ تصویر دکھاتی ہے جو اردو ادب میں کم ہی بیان کی گئی ہے۔ انہوں نے جو پڑھا، جو کہا اور جو دیکھا، اسے زیرِ قلم لے آئے۔
یہ کتاب افغانستان کےایک ایسے عہد کی رُوداد ہے، جب افغانستان عالمی دنیا کا سب سے بڑا موضوع تھا، یعنی سرد جنگ کا افغانستان، جہاں دنیا کی دوسپرپاورز، امریکہ اور سابق سوویت یونین جنگ لڑ رہی تھیں۔ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ کی یہ کتاب کمرے میں بیٹھے کسی محقق کی کتاب نہیں بلکہ میدانِ عمل میں اترے ہوئے ایک ایسے شخص کی کتاب ہے جس کا اس افغانستان میں اپنا ایک کردار رہا۔
معلومات کا ذخیرہ یہ کتاب افغانستان کی ہمعصر تاریخ کا احاطہ ہی نہیں کرتی بلکہ انہوں نے تاریخ کے مختلف ادوار کو اس کتاب میں محفوظ کردیا ہے۔ کئی معلومات تو ایسی ہیں کہ تاریخ کا طالب علم انہیں پڑھ کر حیران اور خوش ہو گا کہ اسےعلم کے نئے نکتے مل گئے۔ کتاب وہی اہم ہوتی ہے جو آپ کو علمی طور پر مزید امیر کر دے۔
چھ سو صفحات پر پھیلی یہ کتاب سرحد کے دونوں طرف یعنی ڈیورنڈ لائن کے آر پار، افغانیوں اور پاکستانیوں کے لیے اہم دستاویز ہے۔ چشم کشا اور اَن کہے حقائق ومعلومات کا خزانہ ہے۔ افغانستان کے پانچ سفروں پر مشتمل یہ کتاب اردو پڑھنے والوں کے لیے معلومات کے نئے در کھولے گی۔ یہ کتاب ہمارے خطے کی ایک دلچسپ داستان بھی ہے۔ ایک ایسے ادیب مسافر کی داستان جو صرف داستانیں اکٹھی کرنے ہی سرحد پار نہیں گیا بلکہ اُن لاتعداد اَن کہی داستانوں میں سے ایک داستان کا خود کردار بن گیا

Rs 1,980.00 Rs 2,200.00 Ex Tax :Rs 1,980.00
Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
No similar books from this author available at the moment.
The Reign of Quantity and the Signs of the Times
By: Rene Guenon
Rs 920.00 Rs 1,150.00 Ex Tax :Rs 920.00
Mirrors of Greatness - Churchill and the Leaders Who Shaped Him
By: David Reynolds
Rs 2,970.75 Rs 3,495.00 Ex Tax :Rs 2,970.75
Beautiful Sad Eyes, Weary Waiting for Love
By: R. H. Sin
Rs 4,330.75 Rs 5,095.00 Ex Tax :Rs 4,330.75
Geronimo Stilton: The Christmas Toy Factory
By: Geronimo Stilton
Rs 1,147.50 Rs 2,295.00 Ex Tax :Rs 1,147.50
Before We Were Innocent - The Electrifying Coming-Of-age Novel
By: Ella Berman
Rs 2,155.50 Rs 2,395.00 Ex Tax :Rs 2,155.50
Heartless Hunter: The Crimson Moth: Book 1
By: Kristen Ciccarelli
Rs 4,945.50 Rs 5,495.00 Ex Tax :Rs 4,945.50
Evening Glow Colourscapes 1000pc Jigsaw Puzzle
By: MasterPieces
Rs 2,695.50 Rs 2,995.00 Ex Tax :Rs 2,695.50
Let's Go!: A touch-and-feel board book to share (Chatterbox Baby)
By: Pat-A-Cake
Rs 1,345.50 Rs 1,495.00 Ex Tax :Rs 1,345.50
Human Body: Lift the Flaps With Giant Fact-Packed Poster
By: Marnie Willow
Rs 3,145.50 Rs 3,495.00 Ex Tax :Rs 3,145.50
Little Kids First Big Book of Animals
By: Catherine D. Hughes
Rs 1,525.75 Rs 1,795.00 Ex Tax :Rs 1,525.75
Beyond The Crash: Overcoming The First Crisis Of Globalisation
By: Gordon Brown
Rs 335.75 Rs 395.00 Ex Tax :Rs 335.75