Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
جب کوئی شخص گیارہ جلدوں پر محیط ’تہزیب کی تاریخ‘ لکھنے کی خاطر نصف صدی تک تحقیق کرتا اور قلم اٹھاتا ہے تو ظاہر ہے کہ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ اس نے اپنی محنت سے کیا نتائج اخد کیے ہیں۔ اس کے خیال میں کون سے عہد، کونسے افراد اور کارنامے نمایاں ہیں۔ مثلا انسانی تاریخ میں عظیم ترین مفکروں کی فہرست میں کس کس کو شمار کرتا ہے؟ کون سے شاعر اس کے خیال میں واقعتا عظیم ہیں۔ کونسی قطعی بہترین کتب ایسی ہیں جنہیں بامعنی اور مفید تعلیم حاصل کرنے کے لیے لازما پڑھنا چاہئے؟ ول ڈیورانٹ کی ’تاریخ کے عظیم ترین ذہن اور نظریات‘ میں انہی سوالوں کا جواب دیا گیا ہے۔
| Publication Date: | 01/01/2019 |
| Number of Pages: | 140 |
| Binding: | Hard Back |
| ISBN: | 1000000002079 |
| Categories: | Urdu Books History Philosophy Under 1499 Under 1499 Urdu Literature Urdu Books Hot Picks: Flat 15% Off 10% OFF |