Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Additional 10% off Rs.4K+, 15% off Rs.6K+, 20% off Rs.10K+ USE

BINGE10 / BINGE15 / BINGE20

cart-icon

Availability: In Stock

15% OFF
MAMOLAT E MUSTAFA (Peace Be Upon him)

Availability: In Stock

15% OFF

MAMOLAT E MUSTAFA (Peace Be Upon him)

Rs 600.00

Rs 510.00

You save Rs 90.00.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Description
Book Details
Customer Reviews

ویسے تو رسول کریم ﷺ کی حیات طیبہ پر بے شمار کام ہوا ہے۔ چند صفحات کی کتابوں سے لے کر ضخیم جلدوں تک اصحابِ ذوق کی تشنگی کو بجھانے کے لیے مواد موجود ہے لیکن جس پہلو کو زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے وہ رسول اللہﷺ کی زندگی کا عملی پہلو ہے جو بلاشبہ ہمارے لیے روشنی کا مینار ہے۔ لہذا سیرت طیبہ کا یہی درخشندہ پہلو منتخب کیا گیا۔ اس کتاب میں رسول اللہﷺ کی محبوب ادائیں ہیں۔ پسندیدہ اور ناپسندیدہ امور کی نشاندہی ہے۔ رسول اللہﷺ کے طرز عمل کے ساتھ ساتھ فرامین کو بھی شامل کیا ہے۔ رسول اللہﷺ کی زندگی کا ہر پہلو مکمل، تابندہ اور نور ہدایت بخشنے والا ہے۔ آپﷺ کے اخلاق دیکھیں تو خلق عظیم کی جھلک نظر آتی ہے۔ اطوار کو دیکھا جائے تو حُسن ادا سے مزین ہیں۔ عادات مطہرہ پر نظر ڈالی جائے تو نفاست اور اعلیٰ ذوق کی آئینہ دار ہیں۔ اس کتاب کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ فضائل سید المرسلینﷺ، نقشہ آخرت اور دُنیا کی حقیقت پر مشتمل ہے۔ دوسرا حصہ رسول اللہﷺ کے حلیہ مبارک، لباس مبارک، آرائش و زیبائش، اخلاق حسنہ، عبادات اور معمولات وغیرہ پر مشتمل ہے۔ یہی حصہ کتاب کا اصل مقصود ہے ہر مسلمان کے لیے رحمتوں، مسرتوں، بخششوں اور فعتوں کا پیام ہے۔ ان معمولاتِ مصطفی ﷺ پر جو بھی عمل کرے گا اللہ کے نزدیک مقبول و محبوب ہو جائے گا۔
’’تحقیق تمہارے لیے رسول اللہ (ﷺ) کی ذات و حیات میں بہترین نمونہ ہے ہراُس شخص کے لیے جو اللہ تعالیٰ جل شانہٗ کی ملاقات اور قیامت کے دن (اجروثواب کی) اُمید رکھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کرتا ہے۔‘‘ (الاحزاب ۲۱)

Write a review

Note: HTML is not translated!
Captcha
//