Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
اس کتاب کے تبصرہ نگار، دی بیلیگ کے پیش کردہ بیانیہ کو ، عالم اسلام کے جمود سے متعلق مغرب کے لگے بندھے طرز فکر کے لحاظ سے گیم چینجنگ بیانیہ قرار دیتے ہیں۔ دی بیلیگ نے مصر، ترکیہ اور ایران جیسے مرکزی اسلامی خطوں میں مغربی استعمار اور اس کے ساتھ جدیدیت کی آمد کے نتیجے میں برپا ہونے والے معرکہ مذہب و عقل کو تفصیل سے اور اس قدر شستہ اُسلوب میں پیش کیا ہے کہ یہ پوری داستان جیتی جاگتی ، آنکھوں کے سامنے اپنی پرتیں کھولتی محسوس ہوتی ہے۔ اسلامی سرزمین میں وقوع پذیر تاریخی عمل کو مصنف نے زبان و بیان کی چاشنی کے ساتھ اس خوبصورتی سے پیش کیا ہے کہ وہ سنسنی سے بھر پور ناول معلوم ہوتا ہے۔
| Publication Date: | 01/01/2025 |
| Number of Pages: | 424 |
| Binding: | Hard Back |
| ISBN: | 9789697313099 |
| Categories: | Religion & Spirituality Islamic Studies |