FALSAFA UROOJ O ZAWAL E AQWAM
By: DR. GUSTAVE LE BON
-
Rs 340.00
- Rs 400.00
- 15%
You save Rs 60.00.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
علم و مذہب، تہذیب و تمدن، ملک و سلطنت، ہر مہذب قوم کا سرمایہ حیات ہیں اور انھیں چیزوں کی ترکیب و امتزاج سے ہر قوم کا تاریخی مواد تیار ہوتا ہے۔ اس بنا پر ہر متمدن قوم اپنا تاریخی سرمایہ اپنے ساتھ لاتی ہے اور اپنے وجود کے ساتھ ساتھ اس کو محفوظ رکھتی ہے۔ وہ اپنے مواد کی تیاری اور پختگی میں کسی مؤرخ کی ممنونِ احسان نہیں ہوتی بلکہ خود مؤرخ اس قوم کا گراںبارِ منّت ہوتا ہے۔ البتہ اس مواد کی موزوں ترتیب اس کا مکمل نظام اور اس کے ابتدائی اور انتہائی سلسلوں میں توفیق و تطبیق، غرض اس کے تمام ارتقائی مدارج کی تفصیل و توضیح ایک مؤرخ کا کام ہے اور اس حیثیت سے تاریخ کی نہایت سادہ، مختصر، عام فہم اور جامع تعریف ”مجموعہ ارتقائے اقوام“ کی ترکیب اضافی کے ساتھ کی جاسکتی ہے جو گستاؤ لی بان کی کتاب کے نام کا پہلا جزو ہے۔ لیکن یہ جزو اس کتاب کی ایک جنس مشترک ہے جو تاریخ کی ہر کتاب پر صادق آ سکتی ہے۔ کتاب کی فصل ممیّز جو اس کو تمام تاریخی کتابوں سے ممتاز کرتی ہے اس کا دوسرا جزو یعنی ’’ارتقائے اقوام کے قوانین نفسی ‘‘ ہے اور انھی قوانین کی تفصیل اس کتاب کا موضوع اور گستاؤ لی بان کا اصلی کارنامہ ہے۔
عبدالسلام ندوی

Zubin Mehta: A Musical Journey (An Authorized Biography)
By: VOID - Bakhtiar K. Dadabhoy
Rs 892.50 Rs 1,050.00 Ex Tax :Rs 892.50
The Reign of Quantity and the Signs of the Times
By: Rene Guenon
Rs 920.00 Rs 1,150.00 Ex Tax :Rs 920.00
The Inadequate Heir The Bridge Kingdom Book 3
By: Danielle L. Jensen
Rs 2,245.50 Rs 2,495.00 Ex Tax :Rs 2,245.50
Nine Essential Things I've Learned about Life
By: Rabbi Harold S Kushner
Rs 675.75 Rs 795.00 Ex Tax :Rs 675.75
Go Luck Yourself - 40 Ways to Stack the Odds in Your Brand’s Favour
By: Andy Nairn
Rs 3,905.75 Rs 4,595.00 Ex Tax :Rs 3,905.75
The World of the Brontës - A 1000-piece Jigsaw Puzzle
By: Eleanor Taylor
Rs 3,395.75 Rs 3,995.00 Ex Tax :Rs 3,395.75