Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
سیسرو نے ہیروڈوٹس کو ’بابائے تاریخ‘ قرار دیا۔ وہ واقعی اپنے سے بعد کے مؤرخین کا جدامد تھا۔ اگرچہ اس کا طریقہ کار موجودہ محققین کی توقعات کے مطابق نہیں مگر ماضی کے ایک قابل بھروسہ بیان کے لیے اس کی کھوج (جو دیوتاؤں کے بجائے انسانوں پر مرکوز ہے) گزرے زمانے کے تنقیدی مطالعہ کا نکتہ آغاز ہے۔ اس کی ’ہسٹریز‘ کو کسی ایک زمرے میں رکھنا آسان نہیں۔ جب ہیروڈوٹس نے قلم اٹھایا تو تاریخ نویسی کی کوئی روایت موجود نہیں تھی اور پانچویں صدی ق۔ م کے قارئین کے لیے اس کی تحریر سامنے لا کر ماضی کی ایک واضح تصویرپیش کی۔
| Publication Date: | 01/01/2019 |
| Number of Pages: | 695 |
| Binding: | Hard Back |
| ISBN: | 1000000002352 |
| Categories: | History World |