GANGA SAY PALWAMA TAK گنگا سے پلوامہ تک

GANGA SAY PALWAMA TAK گنگا سے پلوامہ تک

GANGA SAY PALWAMA TAK گنگا سے پلوامہ تک

By: Tariq Ismail Sagar


Publication Date:
Jan, 01 2020
Binding:
Hard Back
Availability :
Out of Stock
  • Rs 1,000.00

  • Ex Tax :Rs 1,000.00
  • Price in loyalty points :950

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

1970میں گنگا نامی بھارتی جہاز اغوا کر کے پاکستان لایا گیا تھا- جو مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنانے کی ابتدا تھی۔ اسے False Flag آپریشن کہتے ہیں۔ RAW نے ایسے کئی false flagآپریشن کئے۔ جن کی زریعے پاکستان، سری لنکا، نیپال، مالدیپ میں گھنائونے مقاصد حاصل کئے۔ طارق اسمٰعیل ساگرنے اپنی کتاب " گنگا سے پلوامہ تک" میں پہلی مرتبہ تمام سنسنی خیز تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے-