Shikariyaat Ki Naqabil e Faramosh Dastaanain

Shikariyaat Ki Naqabil e Faramosh Dastaanain

Shikariyaat Ki Naqabil e Faramosh Dastaanain

By: Rashid Ashraf


Publication Date:
Jan, 01 2017
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 517.50

  • Rs 690.00
  • Ex Tax :Rs 517.50
  • Price in loyalty points :656

You saved Rs 172.50.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں
جم کوربٹ ، کینتھ اینڈرسن ، نواب تہورعلی خاں اور برصغیرِ پاک و ہند کے عظیم شکاریوں کے قلمبند کئے شکار کے دلچسپ اور سنسی خیز حقیقی واقعات میں سے انتخاب ۔۔۔
بیسویں صدی کے اوائل اور درمیان کے برطانوی ہند میں بڑھتی ہوئی آبادی کے سبب خطرناک جنگلات کی سرحدوں سے ٹکراتی انسانی بستیوں اور خونخوار جانوروں کے بیچ اپنے اپنے گھروں کو بچانے کی جنگ کا آغاز ہوا ۔۔۔
زیادتی انسانوں کی جانب سے ہی ہوئی ۔۔۔
اور ہاہاکار اور واویلا بھی انسانوں نے مچایا ۔۔۔
انسانوں کی مدد شکاریوں نے کی ۔۔۔
انسانوں اور خونخوار درندوں کے درمیان اپنی اپنی بستیاں بچانے کی اس جدوجہد میں ہزاروں انسان ہلاک ہوئے اور ہزاروں درندے آدم خور بنے ۔