Tipu Sultan Shaheed

Tipu Sultan Shaheed

Tipu Sultan Shaheed

By: Syed Meer Husain Ali


Publication Date:
Jan, 01 2018
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 800.00

  • Ex Tax :Rs 800.00
  • Price in loyalty points :800

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

Tipu Sultan Shaheed

یدہ زیب تصاویر اور خاکوں سے مزیّن یہ ایک خُوب صُورت اور معیاری کتاب ہے، جس کی دیدہ زیبی کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی۔ ٹیپو سلطان اور ان کے عہد پر جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں، میر حسین علی کرمانی کی یہ فارسی تصنیف سب کی ماخذ رہی ہے۔ یہ کتاب انہوں نے ٹیپو سلطان کی شہادت کے آٹھ سال بعد تحریر کی تھی۔ مترجّم نے اس کا اُردو ترجمہ کر کے اہم خدمت انجام دی ہے۔ علاوہ ازیں، کتاب میں علّامہ اقبال، سیماب اکبر آبادی، عبدالعزیز خالد اور دیگر شعرا کا منظوم خراج ِعقیدت شامل ہے۔ نیز، کتاب کے آخر میں ٹیپو سلطان کے مزار پر حاضری کے حوالے سے مولانا کوثر نیازی کا1990ء میں روزنامہ جنگ میں طبع شدہ مضمون بھی شاملِ اشاعت ہے۔ کتاب کی قیمت سلیقے اور معیار کو دیکھتے ہوئے انتہائی مناسب ہے۔