Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

FREE SHIPPING on all orders of PKR 4000 and above

Use Promo Code: FS4K

cart-icon

Tabeer Ghalib

Tabeer Ghalib

Tabeer Ghalib

By: Nayyar Masood


Publication Date:
Jun, 01 2021
Binding:
Hard Back
Availability :
Out of Stock
  • Rs 360.00

  • Ex Tax :Rs 360.00
  • Price in loyalty points :999

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details
نیّر مسعود نے افسانہ نگاری کے علاوہ تحقیق و تشریح کے میدان میں بھی اپنی فتوحات درج کیں۔ میر انیس کی سوانح، مرثیہ خوانی کا فن، شفاء الدولہ کی سرگزشت، یگانہ احوال و آثار اور تعبیرِ غالب ان کی تحقیق و تشریح کا ایسا کارنامہ ہیں جو انھیں اس شعبے کا مردِ میداں ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں۔ زیر نظر کتاب "تعبیر غالب" غالب کی تعبیرات سے متعلق کتاب ہے۔ ان کی یہ کتاب غیر معمولی تصنیفات کا درجہ رکھتی ہے۔جس میں ایک اہم مضمون’’ غالب اور رجب علی بیگ سرور‘‘ بھی ہے۔ زیر نظر کتاب میں تین مضامین کے علاوہ غالب کے متداول دیوان میں سے چند شعروں کے وہ مفاہیم تلاش کیے گئے ہیں جن کی طرف ان شعروں کے الفاظ رہنمائی کرتے ہیں۔ البتہ شروع کے تین مضامین فکر غالب، اور قاطع برہان، غالب اور رجب علی بیگ سرور ہیں۔ اس کے علاوہ تمام کتاب میں غالب کے مشکل اشعار کی تشریح شامل ہے۔ ایسے اشعار جن کی تشریحات کئی شارح اپنے اپنے اندزے سے کرچکے تھے