PINJAR
PINJAR
By:
Publication Date:
Jan, 01 2025
Binding:
Paper Back
Availability :
In Stock
-
Rs 800.00
- Ex Tax :Rs 800.00
- Price in loyalty points :800
Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.
ایک بے بس عورت کی کہانی… امرتاپریتم کی زبانی… عورت جو انتقام کا شکار ہوئی، جو اپنے بیٹے کو ماں کا پیار نہ دے سکی… ساری عمر اپنے گھر، اپنے کنبے اور اپنے منگیتر کو نہ بھلا سکی… اس نے تقسیم کی خوں ریزی میں خود کو خطرے میں ڈالا اور دوسری عورتوں کی عصمت و عفت کی حفاظت کی… لیکن خود اپنے کنبے، اپنی عزت کے گہوارے سے دُور رہی۔
