Express Shipping Info

Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

Extra 10% off all orders from 12 to 9 am

MIDNIGHT10

cart-icon

Narsai (Novel)

Narsai (Novel)

Narsai (Novel)

By: Rubina Faisal


Publication Date:
Jan, 01 2023
Binding:
Hard Back
Availability :
In Stock
  • Rs 1,260.00

  • Rs 1,800.00
  • Ex Tax :Rs 1,260.00
  • Price in loyalty points :1800

You saved Rs 540.00.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details


 اس ناول کو لکھنے کا خیال کوئی پانچ چھ سال پہلے آیا ، لکھتے، کاٹتے، سنوارتے کوئی لگ بھگ تین سال کا عرصہ بیت گیا

یہ میرا پہلا ناول ہے ۔کہا جاتا ہے کہ اچھا ناول لکھنے کے لئے پہلے کم از کم سو ناول ضرور پڑھ لینے چاہیئں ،میں نے اس کا الٹ کیا ۔۔ ۔ پہلے جتنے ناول پڑھے تھے ان کو ذہن کی کھڑکی سے صاف کیا اور پھرایک ایسی عورت کی زندگی میں داخل ہو گئی جو اصل میں "ہر عورت "ہے اور پھر کہیں جا کر " نارسائی "وجود میں آیا ۔ 

عورت کا آزادی اور شناخت کا سفر ، بہت ساری رکاوٹیں عبور کرتا ہوا بہت آگے تک آ توگیا ہے لیکن ابھی بہت سی منزلیں باقی ہیں ۔ جب تک یہ تمام فاصلہ طے نہیں ہو جاتا تب تک یہ سفر دائرے کا سفر ہی رہے گا ۔ اس ناول کی کہانی بظاہر ایک ادیبہ ، ایک شاعرہ کی کہانی ہے مگر در حقیقت یہ زندگی میں مختلف شعبوں میں جد و جہد کر تی ہر عورت کی کہانی ہے ۔