Processing Order Please Wait

Once the process is finished,
you will be automatically
redirected to the order confirmation page.

FREE SHIPPING on all orders of PKR 4000 and above

Use Promo Code: FS4K

cart-icon

Sar Dard (PB)

Sar Dard      (PB)

Sar Dard (PB)

By: DR JAVID IQBAL


Publication Date:
Jan, 01 2018
Binding:
Paper Back
Availability :
In Stock
  • Rs 296.25

  • Rs 395.00
  • Ex Tax :Rs 296.25

You saved Rs 98.75.

Due to constant currency fluctuation, prices are subject to change with or without notice.

Read More Details

سر دردایک عام شکایت یے جس کی مختلف وجویات ہو سکتی ہیں زیر نظر کتاب میں مصنف نے قارئین کے لیے سردر کی محتلف وجوہات کی نشاندہی کی ہے تا کہ پڑھنے والے سمجھ کر ڈاکڑ سے رجوع کریں یا کتاب میں دئیے ہوئے کسی گھریلوعلاج سے فائدہ اٹھائیں تعلیم بی ایس سی ایم ڈی آلڑنیٹو میڈیسن ڈی ایچ ایم ایس آرا ایچ ایم پی ـ مصنف ١٩٩٨ سے محتلف شہروں کے ہومو پیتھک میڈیکل کالجز میں درس وتدریس کے شعبے سے وابستہ رہے ہیں مصنف١٩٩٨ سے راولپنڈی کے القائم ہسپتال سیدپور روڈ راولپنڈی میں کامیاب ہوموپیتھک پڑیکٹس کر رہے ہیں اور اپنی مکمل ٹیم کے ساتھ مزمن وپیچدہ امراض بالخصوص ذہنی نفسیاتی امراض بانجھ پن بائی بلڈپریشر دل کے امراض معدہ جگر کے امراض اور موٹاپا وغیرہ کے علاج کے لیے خاص شہرت رکھتے ہیں وہ ہوموپیتھک ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاونڈیشن کے بانئی صدر ہیں تنظیم کے تحت پاکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کئ میڈیکل کیمپس منعقد ہو چکے ہیں جہاں پر مفت چیک اَپ اور علاج کیا جاتا رہا ہے مختلف مقامی اخبارات میں مصنف کے نفسیات سماجی موضوعات پر کئ مضامین شائع ہو چکے ہیں اُن کی کئ کتابیں صحت وتندرستی اور ہوموپیتھک طریقہ علاج پر شائع ہوچکی ہیں اور چند مزید کتب بھی زیر طبع ہیں